الرئيسية تعرف على الإسلام نماز کی عظمت واہمیت (اردو)

نماز کی عظمت واہمیت (اردو)

قراءة الكتاب
عرض المحتوى باللغة العربية

نماز کی عظمت واہمیت (اردو)

اللغة: اردو
إعداد: ماجد بن سليمان الرسي
نبذة مختصرة:
یہ ایک مختصر کتاب ہے جس میں مؤلف نے نماز اور جماعت کے وجوب پر قرآن وسنت کے صحیح دلائل پیش کیے ہیں‘ جماعت سے پیچھے رہنے والوں کے تعلق سے جو سخت وعید آئی ہے‘ اس سے پردہ اٹھایا ہے‘ نماز باجماعت کی ترغیب دی ہے‘ نماز فجر اور عصر کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور تہجد کے مقام ومرتبہ کو بیان کیا ہے‘ اس طرح یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود نہایت مفید ہے۔ اللہ تعالی مؤلف کو جزائے خیر سے نوازے اور ان کے مساعی جمیلہ کو قبولیت سے سرفراز فرمائے۔