الرئيسية تعرف على الإسلام جادو سے بچنے کے بعض طریقے (اردو)

جادو سے بچنے کے بعض طریقے (اردو)

تشغيل
عرض المحتوى باللغة العربية

جادو سے بچنے کے بعض طریقے (اردو)

اللغة: اردو
إعداد: ذاكر حسين بن وراثة الله
نبذة مختصرة:
- کالا علم نہ کہا جائے بلکہ کالا جادو کہا جائے۔ - جادو کا اثر حق ہے جیسے قتل اور میاں بیوی کے درمیان جدائی۔ جادو سے بچنے کے لئے چند مشروع اذکار: - صبح وشام «بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء» پڑھنا۔ - گھر سے نکلتے وقت «بسم الله توكلت على الله ولا حول ولا قوة إلا بالله» پڑھنا۔