ہوم پیج Know about Islam حیات انسانی پر گناہوں کے مضر اثرات (اردو)

حیات انسانی پر گناہوں کے مضر اثرات (اردو)

Read Article
دیکھیں عربی مواد

حیات انسانی پر گناہوں کے مضر اثرات (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: محمد جاويد اخترمدني
مختصر تعارف:
گناہوں کے خطرناک اثرات فردومعاشرہ اورپوری زندگی پرمرتب ہوتے ہیں، زندگی کی بہتری کی بنیاداطاعت وفرماں برداری،حکم الہی پر استقامت اور دین حنیف کی پابندی میں ہے،حکم الہی سے انحراف ،دین سے بیزاری ،شیطانی وسوسوں کی پیروی،ضلالت و گمراہی میں بھٹکنا ہے۔ مضمون میں حالات حاضرہ ،اسباب و علل ِ نتائج اور اس کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔مضمون میں امام شمس الدین ابن قیم الجوزیہ کی کتاب الجواب الکافی سے اخذو استفادہ کیا گیا ہےِ