ہوم پیج Know about Islam دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب (اردو)

دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب (اردو)

Play
دیکھیں عربی مواد

دُعا نہ قبول ہونے کے اسباب (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: شہاب الدین مدنی
مختصر تعارف:
دعاکی عدم قبولیت کے اسباب میں سے ایک اہم سبب مال حرام کا استعمال کرنا ہے،اس درس میں مال حرام کی شناعت وقباحت کا تذکرہ کرکےجائزوحلال رزق کے کھانے کا حکم دیا گیا ہے۔نیزدعا کے چند اہم شرائط وآداب کوبھی اختصارکے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(مقرّر:شہاب الدین مدنی ۔حفظہ اللہ۔)