ہوم پیج Know about Islam خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا (اردو)

خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا (اردو)

Play
دیکھیں عربی مواد

خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: ذاكر حسين بن وراثة الله
مختصر تعارف:
اللہ تعالی کسی چیز کے لئے اس طرح کان نہیں لگاتا جس طرح وہ اس خوش آواز پیغمبر کے لئے کان لگاتا ہے جو قرآن کو غنی کے ساتھ اونچی آواز سے پڑھتا ہے۔ (کان لگاتا ہے) کے معنی ہیں سنتا ہے، اور یہ اشارہ ہے کہ ایسے پڑھنے والے سے اللہ خوش ہوتا اور اس کے عمل کو قبول کرتا ہے۔ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو موسی اشعری یضی اللہ سے فرمایا: تمہیں داود علیہ السلام کے سروں میں سے ایک سر (خوش آوازی) دی گئی ہے۔