ہوم پیج Know about Islam قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت (اردو)

قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت (اردو)

Play
دیکھیں عربی مواد

قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: ذاكر حسين بن وراثة الله
مختصر تعارف:
- قرآن اپنے پڑھنے والے ساتھیوں کے لئے سفارش اور جھگڑا کرے گا۔ - لوگوں میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اوراسے سکھلائے۔ - بے شک وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ نہ ہو ویران گھر کی طرح ہے۔