ہوم پیج Know about Islam نماز کے انتظار کرنے کی فضیلت (اردو)

نماز کے انتظار کرنے کی فضیلت (اردو)

Play
دیکھیں عربی مواد

نماز کے انتظار کرنے کی فضیلت (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: ذاكر حسين بن وراثة الله
مختصر تعارف:
- آدمی ہمیشہ نماز ہی میں رہتا ہے جب تک نماز اس کو روکے رکھے۔ - فرشتے نماز کے انتظار کرنے والے کے حق میں دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ اس جگہ پر بیٹھا رہتا ہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہے، جب تک وہ بے وضو نہ ہو۔