ہوم پیج Know about Islam شرح حديث جبريل في تعليم الدين (اردو)

شرح حديث جبريل في تعليم الدين (اردو)

Read Book
دیکھیں عربی مواد

شرح حديث جبريل في تعليم الدين (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: عبد المحسن بن حمد العباد البدر
مختصر تعارف:
زیر نظر کتاب میں علامہ عبد المحسن العبّاد –حفظہ اللہ- نے حدیث جبریل کی تفصیلی شرح پیش کی ہے جو اسلام ،ایمان اوراحسان پر مشتمل ہے۔اس حدیث کی شان میں امام نووی نے فرمایا ہے:‘‘جان لوکہ اس حدیث میں علوم،آداب اور لطائف کی اقسام جمع ہیں بلکہ یہ حدیث اسلام کی اصل ہے جیسا کہ ہم نے قاضی عیاض سے نقل کیا ہے۔’’ [شرح النووى 1/160] اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے حافظ زبیر علی زئی –حفظہ اللہ – نے اسے اردو قالَب میں ڈھالا ہے۔