ہوم پیج Know about Islam اسلام ميں تعویذ گنڈہ اورجھاڑپھونک کی شرعی حیثیت (اردو)

اسلام ميں تعویذ گنڈہ اورجھاڑپھونک کی شرعی حیثیت (اردو)

Play
دیکھیں عربی مواد

اسلام ميں تعویذ گنڈہ اورجھاڑپھونک کی شرعی حیثیت (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر تعارف:
زيرنظرویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے تعویذ وگنڈہ اور جھاڑپھونک کی شرعی حیثیت بیان کرکے مسلم معاشرے میں پھیلے ہوئے اس خطرناک برائی اورشعبدہ بازوں کی شعبدہ بازی ومکارى سے آگا ہ کیا ہے.تاکہ مسلمان اپنے قیمتى متاعِ حیات یعنی عقیدہ کو شرک وبدعت کی آ لائش سے محفوظ رکھ سکے.