ہوم پیج Know about Islam دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم (اردو)

دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم (اردو)

Read Article
دیکھیں عربی مواد

دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کي توہين کرنے کا حکم (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: صالح بن فوزان الفوزان
مختصر تعارف:
دین اسلام يا اس كے شعائر كا مذاق اڑانا ايك نهايت هى سنگین جرم ہے جس کا مرتکب دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے،خواه اس نے قصداً ایسا کیا ہو یا ہنسی مذاق کےطور پر. زير نظر مضمون میں دين کا مذاق اڑانے اور اس کي حرمتوں کى توہين کرنے کا شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.