ہوم پیج Know about Islam نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں واجب اعتقاد (اردو)

نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں واجب اعتقاد (اردو)

Read Article
دیکھیں عربی مواد

نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں واجب اعتقاد (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: صالح بن فوزان الفوزان
مختصر تعارف:
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں واجب اعتقاد : کوئی بھی شخص اس وقت تک دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی نبوت ورسالت اور ختمی مرتبت کا اقرار نہ کرلے.آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایک مسلمان کیلئے کِن چیزوں کا عقیدہ رکھنا ضروری ہے؟ نیز امت پر آپ صلى اللہ علیہ وسلم کے کیا حقوق واجب ہیں؟ ملاحظہ فرمائیں زیر نظرمضمون میں.