نمازیوں کے لئے تیس خوشخبریاں قرآن وسنت کی روشنی میں
(اردو)
Language:اردو
سیٹنگ:عطاء الرحمن ضياء الله
مختصر تعارف:
اس مقالہ کے اندر قرآن وسنت کی روشنی میں نمازیوں کے لئے دنیا وآخرت میں حاصل ہونے والی ان تیس عظیم خوشخبریوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جسکو پڑھکر مسلما ن بندہ نماز کی باقاعدہ محافظت کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے
Share
Use the QR code to easily share the message of Islam with others